لندن كے اسلامی مركز میں ايام فاطمیہ كے سلسلسے میں مجالس كا انعقاد

IQNA

لندن كے اسلامی مركز میں ايام فاطمیہ كے سلسلسے میں مجالس كا انعقاد

12:41 - May 03, 2011
خبر کا کوڈ: 2116537
بين الاقوامی گروہ : رواں ہفتے میں بروز جمعرات بمطابق ۵ مئی كو لندن كے اسلامی مركز میں ايام فاطمیہ كے حوالے سے مجالس برپا ہوں گی
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے لندن كے اسلامی مركز كے شعبہ رابطہ عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ مجالس مسلسل تين دن تك مقامی وقت كے مطابق ۱۸:۳۰ بجے سے ۲۰:۳۰ بجے تك برپا ہوں گی۔
برطانیہ كے شيعہ اسلامی مركز كے عالم دين شيخ احمد النجار ان مجالس مين خطاب كریں گے اور معروف شاعر اور مرثیہ خوان ملا باسم الدراجی خاتون جنت حضرت فاطمہ الزھرا ء سلام اللہ علیھا كے مصائب میں مرثیہ خوانی كریں گے ۔
784877
نظرات بینندگان
captcha