بين الاقوامی گروہ : فرانسيسی مسلمانوں كی شورٰی (CFCM) كے سربراہ محمد موسوی نے دہشت گرد تنظيم القاعدہ كے سرپرست كی ہلاكت كے رد عمل میں كہا : اسلام صلح كا دين ہے اور زندگی كو مقدس شمار كرتا ہے؛ بنا بر ایں اس الٰہی دين كی تعليمات دہشت گردی كے سراسر منافی ہیں