ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق مولانا سيد كلب رشيد نے مزيد كہا : حضرت امام خمينی (ره) نے ايران میں اسلامی انقلاب كی كاميابی كے لیے سب سے پہلے لوگوں میں آگہی پيدا كی اور انہیں اسلامی بيداری اور وحدت كی دعوت دی پھر كہیں جا كر اسلامی انقلاب كاميابی سے ہمكنار ہوا ۔
انہوں نے اس امر پر زور ديا : حضرت امام خمينی (ره) نہ صرف وحدت داعی تھے بلكہ ان كی ساری زندگی وحدت كا عملی نمونہ تھی یہی وجہ ہے كہ انہوں نے ہميشہ اسلام كی سربلندی كی بات كی ۔
801551