ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «worldbulletin»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس ترجمے كی اشاعت كا اہتمام لیٹوين كے مشہور سياستدان «ايمانتس كالنينز»، نے كيا ہے ۔
«ايمانتس كالنينز» كی عمر ستر برس ہے اور وہ ۲۰۰۲ء سے ۲۰۱۰ء تك لیٹوين كی پارليمنٹ كے ركن رہے ہیں ۔
جمہوریہ لیٹوين يا لیٹويا شمالی يورپ اور بلقان كے علاقے میں واقع ہے اور اس كی سرحدیں ايسٹونيا، لتھوانيا، روس اور بيلارس سے ملتی ہیں ۔ اس ملك كی اكثريتی آبادی عيسائی ہے اور محدود تعداد میں مسلمان بھی یہاں پر مقيم ہیں ۔
803234