يورپين سماج میں اسلام فوبيا كا جائزہ ليا جائے گا

IQNA

يورپين سماج میں اسلام فوبيا كا جائزہ ليا جائے گا

14:10 - June 12, 2011
خبر کا کوڈ: 2136838
بين الاقوامی گروپ : اسلامی سربراہی كانفرنس كے جنرل سيكٹری اكمل الدين احسان اوغلو نے آج ۱۲ جون بروز اتوار كو يورپی ممالك میں اسلام فوبيا كے عوامل كا جائزہ لينے كی غرض سے اپنے دورے كا آغاز كر ديا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ "الاھرام " سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی سربراہی كانفرنس كے جنرل سيكرٹری يورپ كے دورے كے دوران برطانیہ اور بيلجئيم كی سياسی شخصيات كے ساتھ ملاقات میں عالم اسلام كے ساتھ يورپی ممالك كے تعلقات كا جائزہ لیں گے ۔
احسان اوغلو يورپی ممالك میں اپنے دورے كے دوران ان معاشروں میں اسلام فوبيا كا نزديك سے جائزہ لیں گے ۔ اس كے علاوہ ليبيا كے بحران سے پيدا ہونے والی صورتحال اور يورپی ممالك كی جانب سے فلسطين كی حكومت كو باضابطہ طور پر تسليم كرنے كے حوالے سے بھی بات چيت كریں گے ۔
807074
نظرات بینندگان
captcha