علامہ مغنیہ نے تقابلی فقہ كی روشنی میں قرآنی احكام كی تفسير بيان كی ہے

IQNA

نوجوان نسل كے مفسر ،علامہ مغنیہ ؛

علامہ مغنیہ نے تقابلی فقہ كی روشنی میں قرآنی احكام كی تفسير بيان كی ہے

14:11 - June 15, 2011
خبر کا کوڈ: 2138802
بين الاقوامی گروپ : علامہ محمد جواد مغنیہ اپنی گرانقدر تفسير الكاشف میں جہاں كہیں بھی فقہی بحث ذكر كرتےہیں تو تقابلی فقہ كی روشنی میں علمائے اہل سنت كی رائے كو شيعہ علماء كے ساتھ ساتھ پيش كر كے قرآنی احكام كی تفسير كرتے ہیں ۔
علوم قرآن و حديث میں ماسٹرز كی ڈگری كے حامل اور اسلامی علوم كے محقق حجت الاسلام و المسلمين ابراھيم يعقوبيان نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : علامہ مغنیہ نے تفسير الكاشف كو ۱۹۶۷ء كے لگ بھگ مكمل كيا ہے جبكہ ان دنوں مشرق وسطیٰ میں عرب اسرائيل جنگ ہو رہی تھی اور لبنان بھی جنگ كی لپیٹ میں تھا ۔
انہوں نےمزيد كہا : یہ تفسير علامہ مغنیہ كی آخری تاليف تھی كہ جو انہوں نے اپنی زندگی كے آخری ايام میں مكمل كی تھی ۔
809153
نظرات بینندگان
captcha