ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «saphirnews» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ كينیڈا كی شورٰی مسلمين كی جانب سے حلال مصنوعات كا منشور تدوين كرنے كے بعد یہ ادارہ بھی قصد ركھتا ہے كہ اس سے ملتا جلتا منشور تدوين كرے ۔
اس منشور كی تدوين كے بعد كينیڈا كی كمپنيوں سے غذائی اشياء اس ادارے كی كامل نظارت كے ساتھ بازار میں بھيجی جائیں گی اور یہ كمپنياں اس ادارے میں طے پانے والے قوانين پر عمل كرنے كی پابند ہوں گی ۔
قابل ذكر ہے كہ فرانس كے مسلمانوں نے بھی اميد ظاہر كی ہے كہ ہماری حكومت بھی مسلمانوں كے لیے حلال اشياء كی فراہمی كے لیے اس كے مشابہہ قوانين تدوين كرے گی ۔
809061