فكر گروپ : صدرا حكمت اسلامی فاؤنديشن كے سربراہ نے وضاحت كی : حكمت انبيائے الٰہی كی ميراث ہے چونكہ حكما انبياء كے شاگرد تھے اور تاريخ میں تحقيق و تدقيق كے بعد یہ بات سامنے آئی ہے كہ فلسفے كی ابتدائی افكار وحی اور انبيائے الٰہی كی تعليمات كا نتيجہ ہیں ۔