ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «ifesi» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ فرانس كے اسلامی انسٹی ٹيوٹ (IFESI)، كے شعبہ اقتصاد كی جانب سے یہ دن كل مقامی وقت كے مطابق ۲ بجے سے ۴ بجے بعد از ظہر منايا جا رہا ہے ۔
اس دن كے انعقاد كا ہدف اس انسٹی ٹيوٹ كی سرگرميوں كو متعارف كروانے كے ساتھ ساتھ شركا كو انسٹی ٹيوٹ میں منعقد ہونے والی كلاسوں كے بارے بريفنگ دينا ہے تاكہ وہ اسلامی بينكاری كے اصولوں سے آشنا ہو سكیں ۔
با خبر ذرائع كے مطابق اسلامی معيشت كی تعليم كے لیے كلاسوں میں شركت كے خواہشمند حضرات كے ناموں كا اندراج بھی صرف اسی دن كيا جاتا ہے ۔
814440