ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق آستان مقدس امام حسين ( ع) كی جانب سے ايكنا كو دی گئی خبر میں كہا گيا ہے : بصرہ كی انتظامی كمیٹی نے كل ۲۶ جون بروز اتوار كو آستان مقدس امام حسين ( ع) كے مسئولين كے ساتھ ملاقات كی ۔
اس كمیٹی نے امام حسين ( ع) كے روضے كی زيارت كے بعد آستان مقدس امام حسين ( ع) كے زير انتظام دار القرآن الكرم كے مدير حسن المنصوری كے ساتھ ملاقات كی اور اس ملاقات میں فكری اور ثقافتی سرگرميوں كے ساتھ ساتھ علوم قرآنی كے فروغ پر بھی زور ديا گيا ۔
816049