گرجستان ؛ مسجد اھل بيت ( علیھم السلام ) كا افتتاح

IQNA

گرجستان ؛ مسجد اھل بيت ( علیھم السلام ) كا افتتاح

8:07 - July 19, 2011
خبر کا کوڈ: 2156078
ثقافت و ہنر گروپ : حضرت ولی عصر ( عج ) كی ولادت با سعادت كے موقع پر گرجستان كے دار الحكومت تفليس كے علاقے "سوغانلو " میں اس مسجد كا باقاعدہ افتتاح كر ديا گيا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اس مسجد كی افتتاحی تقريب میں مقامی اور ثقافتی شخصيات ، گرجستانی صدر كے مشير ، اسلامی جمہوریہ ايران كے سفير عراق اور تركی كے سفرا ، ادارہ دينی مسلمانان كے سربراہ حجت الاسلام سيد رياض حكيم سميت دينی طلاب اور مقامی مسلمانوں نے شركت كی ۔
اس مسجد كی افتتاحی تقريب میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفير مجيد صابر نے منجی عالم بشريت حضرت امام زمانہ (عج ) كی ولادت كی مباركباد يتے ہوئے اس مسجد كی تعمير میں حصہ لينے والوں كی خدمات كو سراہا ۔
827183
نظرات بینندگان
captcha