بين الاقوامی گروپ : دنيا كی كسی زبان میں بھی قرآن كريم كے معانی بيان كرنے كی صلاحيت نہیں ہے اور قرآن كريم كے مترجمين جو كچھ ترجمہ كے عنوان سے پيش كرتے ہیں اور علماء اس كی شرعی اعتبار سے اجازت بھی ديتے ہیں ؛ یہ صرف كلام الٰہی كا مضمون منتقل كرنے كے مترادف ہے نہ كہ آيات كے الفاظ كو ۔