ادارہ كل تبليغات اسلامی كے ثقافتی مسئول حجت الاسلام مجيد احمدی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے " عشرہ تعظيم مساجد " كا ذكر كرتے ہوئے كہا : ہمارے اعداد و شمار كے مطابق اس ہفتے میں صوبائی سطح پر۳۵۰ مساجد سے گرد و غبار صاف كيا جائے گا ۔
انہوں نےمزيد كہا : خرم آباد شہر میں مجموعی طور پر ۳۰ مساجد سے گرد و غبار صاف كيا جائے گا ۔
حجت الاسلام احمد نے مزيد كہا : اس خصوصی تقريب میں صوبائی حكام كی موجودگی میں خرم آباد كی مسجد قمر بنی ہاشم اور شہيد مدنی میں گرد و غبار صاف كيا جائے گا۔
830598