ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «atlasinfo»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی تعاون تنظيم كے سيكرٹری جنرل اكمل الدين احسان اوغلو نے ايك بيان میں اسرائيلی حكام كی جانب سے قدس شريف كے آس پاس نئی بستيوں كی تعمير جاری ركھنے كے عزم كو قدس شريف كی یہودی سازی پر مشتمل سازش كا حصہ قرار ديا ہے اور بين الاقوامی اداروں سے اپيل كی ہے كہ اس اقدام كا سختی سے نوٹس ليا جائے ۔
839916