مظاہرين كا تنہا مطالبہ آل خليفہ حكومت كا سقوط ہے

IQNA

۱۴ فروری كے بحرينی اتحاد كے ترجمان ؛

مظاہرين كا تنہا مطالبہ آل خليفہ حكومت كا سقوط ہے

8:31 - August 20, 2011
خبر کا کوڈ: 2173593
بين الاقوامی گروپ : آل خليفہ حكومت مسند اقتدار سے عليحدگی كو قبول كرے چونكہ مخالفين سياسی اصلاحات نہیں چاہتے بلكہ ان كا تنہا مطالبہ آل خليفہ حكومت كی بے دخلی اور بحرينی ملت كو حق خود اراديت ملنا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ العالم كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ۱۴ فروری اتحاد كے ترجمان عبد الرئوف الشايب نے لندن میں اس مطلب كے ضمن میں كہا : آل خليفہ حكومت كے پاس حكومت سے عليحدگی كے سوا كوئی راستہ نہیں ہے ۔
بحرين كے شيعہ تجزیہ نگار نے واضح كيا : بحرين كے مظاہرين كا تنہا مطالبہ بحرين كے بادشاہ حمد كا سقوط ہے اور عوام اس سے كم تر كسی چيز پر راضی نہیں ہوں گے ۔
846119
نظرات بینندگان
captcha