بين الاقوامی گروپ : مسلمان آٹھ شوال كو يوم انہدام جنت البقيع پورے دل و جان سے منائیں ليكن یہ امر افسوسناك ہے كہ موجودہ دور میں حتی شيعوں كے پاس بھی انہدام جنت البقيع اور اس دہشت گردانہ كاروائی كے پيچھے وہابيوں كے عزائم كے بارے مكمل معلومات نہیں ہیں اس لیے اس حوالے سے ثقافتی جدوجہد ضروری ہے ۔