خطے میں جاری حالیہ تحريكیں بيداری سے متعلق رہبر معظم كے حكيمانہ بيانات كی عملی تصويریں ہیں

IQNA

فلپائن میں ايرانی قونصلیٹ ؛

خطے میں جاری حالیہ تحريكیں بيداری سے متعلق رہبر معظم كے حكيمانہ بيانات كی عملی تصويریں ہیں

11:32 - September 08, 2011
خبر کا کوڈ: 2183533
بين الاقوامی گروپ : فيلپائن میں متعين ايرانی قونصلیٹ نے خطے میں جاری انقلابی تحريكوں كی جانب سے ظالم حكام كی سرنگونی كو رہبر معظم كے اسلامی بيداری سے متعلق حكيمانہ بيانات كی مجسم تصوير قرار ديا ہے ۔
فيلپائن میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلیٹ حسين ديو سالار نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس بيان كے ساتھ كہ اسلامی بيداری كی لہر میں مختلف عوامل نقش آفرين ہیں ؛ كہا : اس بارے مختلف آراء ہیں ليكن بطور كلی رہبر معظم كے بيانات كی روشنی میں مسلمانوں كی جانب سے اپنی حقيقی تعليمات كی طرف بازگشت كا منشا وہ اسلامی تعليمات ہیں كہ جو ہر قسم كی استكبار پذيری كو منع كرتی ہیں اور اسی امر كے باعث خطے میں اسلامی بيداری موجزن ہے ۔
856478
نظرات بینندگان
captcha