ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق مدرسہ كے ركن سيد شاداب زيدی نے كہا ہے كہ مذكورہ اسلامی مدرسے میں داخلے كے خواہشمند طلبہ ۱۴ ستمبر بروز بدھ كو مقامی وقت كے مطابق صبح ۱۰ بجے سے ۱۲ بجے تك اس علمی مركز سے رابطہ كریں ۔
انہوں نے واضح كيا كہ مدرسہ كے طلبہ كلام ، فقہ اور عمومی اسلامی علوم جيسے مضامين كی كلاسز میں شركت كر سكتے ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ مدرسے میں داخلے كی شرائط كے حوالے سے ۱۲ سال كے سن ، قرائت قرآن پر عبور اور اردو زبان پر تسلط كی طرف اشارہ كيا جا سكتا ہے ۔
859782