عالمی اسمبلی برائے تقريب مذاہب اسلامی كے ريسرچ سنٹر كے مدير حجت الاسلام و المسلمين احمد مبلغی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے خطے میں رونما ہونے والی تبديليوں كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كہا : اسلامی بيداری ايك تاريخی حقيقت كے طور پر آہستہ آہستہ وقوع پذير ہو رہی ہے اور شايد ابھی تك اس كی تمام جہتیں درست طور پر پہچانی نہیں جا سكیں يا ان كی پيشين گوئی ممكن نہیں ہے ۔
861974