بين الاقوامی گروپ : باوجود اس كے كہ گزشتہ صدی كی پہلی آٹھ دہائيوں میں عالم اسلام كے مفكرين نے تبديلی اور اسلامی بيداری كا نعرہ بلند كيا تھا ليكن اس كی علامات امام خمينی (رہ) كی قيادت میں ايران كے اسلامی انقلاب كی كاميابی كے بعد ظاہر ہوئیں اور در حقيقت عالم اسلام كی موجودہ بيداری حق تعالیٰ كے راستے كی طرف بازگشت ہے ۔