دہشت گرد تنظيم القاعدہ عراق میں امريكی ہدايات پر عمل درآمد كر رہی ہے

IQNA

عراقی پارليمنٹ ممبر كا انكشاف ؛

دہشت گرد تنظيم القاعدہ عراق میں امريكی ہدايات پر عمل درآمد كر رہی ہے

14:10 - September 18, 2011
خبر کا کوڈ: 2189282
بين الاقوامی گروپ : عراق كی "صدر تحريك " كے پارليمنٹ میں نمائندے نے امريكی فورسز اور القاعدہ كے درميان عراق میں امن و امان تباہ كرنے كی غرض سے ايك دوسرے كے ساتھ مخفيانہ تعاون كی خبر دی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے عراق سے نكلنے والے اخبار روزنامہ "الرأی العام " كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ جواد الحسناوی نے اس بارے بتايا : ايسی اسناد موجود ہیں كہ جن سے پتہ چلتا ہے كہ دہشت گرد تنظيم القاعدہ امريكا كی ہدايت پر عراق میں دہشت گرد كاروائياں كر رہی ہے ۔
عراقی پارليمنٹ كے اس ممبر نے مزيد كہا : عراق كے سياستدان اور امن و امان كے ذمہ دار حكام ہميشہ اس امر پر زور ديتے رہے ہیں كہ القاعدہ كی كاروائيوں كا سرا ہميشہ عراق میں موجود امريكی چھاؤنيوں سے ہی ملا ہوتا ہے ۔
862737
نظرات بینندگان
captcha