ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے سعودیہ سے نكلنے والے اخبار روزنامہ "دار الحياۃ " كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل نے عالمی يوم صلح كی مناسبت سے جاری كردہ اپنے پيغام میں كہا : آج ۲۱ ستمبر ۲۰۱۱ء عالمی صلح كا دن ہے ، اس دن اہل عالم نے دشمنياں ختم كرنے اور ملتوں اور امتوں كے درميان صلح كو فروغ دينے كا عہد كيا تھا ۔
آخر میں بان كی مون نے آزادی پسند تحريكوں میں جوانوں كی بھرپور شركت كا شكریہ ادا كيا اور اميد ظاہر كی كہ برسرپيكار آزادی پسند گروپوں كا عزم و حوصلہ روشن مستقبل كے لیے انتہائی مفيد ثابت ہو گا ۔
865228