بين الاقوامی گروپ : لوگوں كی دينی آزادی كا احترام ايك اسلامی اور قرآنی قانون ہے كہ جس پر بين الاقوامی قوانين اور انسانی حقوق سے متعلق آئين بھی زور ديتے ہیں ۔ اس بنا پر حكومتوں كو یہ حق حاصل نہیں ہے كہ كسی خاص مذہب كی پيروی كرنے كے لیے اپنے شہريوں كو مجبور كریں ۔