ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «الوفاق» (alwefaq)، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ حزب اسلامی الوفاق نے قذافی حكومت كے سقوط كو ليبيا كے لیے بہت بڑی فتح قرار ديتے ہوئے انقلابيوں اور عوام الناس كو مباركباد پيش كی ہے ۔
الوفاق نے مزيد كہا : رواں برس میں كچھ عرب حكمرانوں كی سرنوشت سے پتہ چلتا ہے كہ حتمی كاميابی انقلابيوں كا مقدر ہے اور جابر حكمرانوں كی حكومتیں آخر كار سرنگون ہو كر رہیں گی ۔
884001