مشرق وسطی میں لبرل اور ناب اسلام كی جنگ ہو رہی ہے

IQNA

مشرق وسطی میں لبرل اور ناب اسلام كی جنگ ہو رہی ہے

14:02 - November 19, 2011
خبر کا کوڈ: 2224664
بين الاقوامی گروپ : آزادی پسند اقدامات كہ جن كا سرچشمہ اسلامی تعليمات ہیں ، نے مشرق وسطی كی صورتحال يكسر تبديل كر دی ہے اور آج كل دنيا میں تيل كے ذخائر كا قلب سنگين نوعيت كے چيلنجز كا سامنا كر رہا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق كفر و استكبار كی بساط لپیٹنے كے لیے عوامی تحريكیں اپنے تكاملی مراحل تيزی سے طے كر رہی ہیں اور تركی اس نازك موقع پر متضاد نوعيت كا كردار ادا كر رہا ہے جبكہ اتاترك كے وارث مشرق وسطی میں دوہری نوعيت كا كردار ادا كر رہے ہیں ۔
موجودہ صورتحال میں تركی لبرل اسلام كا پرچار كر رہا ہے لذا اسلامی جمہوریہ ايران كا فريضہ ہے كہ ميدان میں اتر وارد ہو كر اسلامی بيداری كو عربی بہار يا مغرب كی جانب سے كی جانے والی جعلی تعاريف كی زد سے بچائے ۔
897871
نظرات بینندگان
captcha