ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «CPI»، «كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ يورپين كمیٹی كے ركن «رامی عبده»، نے غزہ كی پٹی كا محاصرہ ختم كرنے كا مطالبہ كرتے ہوئے بتايا : یہ بين الاقوامی وفد بہار آزادی كے عنوان سے غزہ كا چار روزہ دورہ شروع كر رہا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : اس وفد كا دورہ غزہ ، بيلجئيم كے دار الحكومت بروكسل كی بعض تنظيموں كے زير اہتمام علمائے اہل سنت يونين مصر كے تعاون سے غزہ كا محاصرہ ختم كروانے كی غرض سے كيا گيا ہے ۔
902573