شام میں فتنہ اور عرب ليگ كی پيمان شكنی

IQNA

شام میں فتنہ اور عرب ليگ كی پيمان شكنی

23:18 - November 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2226456
بين الاقوامی گروپ : شام ، رباط میں منعقدہ عرب ليگ كے اجلاس میں عدم حضور كے بعد داخلی فتنے اور صیہونی حكومت كا مقابلہ كرنے كے لیے ايك انتہائی نازك موڑ پر ہے ۔
صیہونی حكومت كے خلاف مزاحمت كرنے والا عرب دنيا كا سرفہرست ملك شام اس وقت تاريخ كے ايك نازك موڑ سے گزر رہا ہے اور اسے اسرائيلی و امريكی فتنے كے ساتھ ساتھ داخلی چيلنجز كا بھی سامنا ہے جبكہ امريكہ اور اسرائيل كی جانب سے داخلی شرپسندوں كو مكمل تعاون و حمايت بھی حاصل ہے ۔
اس صورتحال میں امريكی اسلام كا علمبردار تركی بشار اسد كے خلاف زہريلا پراپيگنڈہ كرنے میں مصروف ہے ۔
گزشتہ سالوں كے دوران بشار اسد نے بين الاقوامی سطح پر كردار ادا كرنے كی بہت كوششیں كی ہیں ليكن اسرائيل كے ساتھ عدم تعاون كی پاداش میں ان كے خلاف گھيرا تنگ كيا جا رہا ہے كہ جس كی حتی رياض بھی مكمل حمايت كر رہا ہے ۔
(بهزاد اخلاقی كی ياد داشت سے اقتباس)
899519
نظرات بینندگان
captcha