بين الاقوامی گروپ : امام خمينی كی فرياد كہ جو استكبار كی طمع ورزی كے مقابلے میں مظلوم ملتوں كے حقوق كی پاسداری كے لیے انتہائی شجاعانہ انداز سے بلند كی گئی تھی ، اب عراق سميت ديگر مسلمان ملتوں كے لیے ايك روشن چراغ كی حيثيت اختيار كر چكی ہے كہ جن كے مسائل ايك دوسرے كے مشابہ ہیں ۔