دنيا میں اسلام كے سب سے زيادہ پيروكار ہیں

IQNA

دنيا میں اسلام كے سب سے زيادہ پيروكار ہیں

23:50 - December 20, 2011
خبر کا کوڈ: 2242431
بين الاقوامی گروپ : ویٹيكن نے ايك بيان صادر كر كے گزشتہ ايك سال كے دوران مسلمانوں كی بڑھتی تعداد كی جانب اشارہ كرتے ہوئے اذعان كيا ہے كہ اسلام كے دنيا میں سب سے زيادہ پيروكار ہیں ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ islamtoday، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اٹلی میں ویٹيكن نے اپنے بيان میں كہا ہے : اسلام دنيا میں پھيلنے والا سب سے بڑا دين ہے اور اس وقت تعداد كے اعتبار سے تين ملين اسلام قبول كرنے والے مسيحيت سے زيادہ ہیں ۔
ویٹيكن نے مزيد كہا : آج كی دنيا میں مسلمانوں كی تعداد ايك ارب تيس لاكھ اور دو ہزار سے زيادہ ہو چكی ہے اور ان اعداد و شمار كے مطابق مسلمان كی تعداد عيسائيوں كی نسبت تين ملين نفر زيادہ ہے ۔
919202
نظرات بینندگان
captcha