بين الاقوامی گروپ : بحرينی عوام كے مظاہروں كو آل خليفہ كی جانب سے طاقت و تشدد كے وحشيانہ استعمال سے كچلنے كی كوششیں جاری ہیں اور آل سعود كے اسلحے كے علاوہ تازہ ترين اطلاعات كے مطابق بحرينی مظاہرين پر پھينكے جانے والی خطرناك ترين آنسو گيس برازيل كی تيار كردہ ہے ۔