كربلا ؛ مجلہ "حسينی تحريك" كے جديد شماروں كی اشاعت

IQNA

كربلا ؛ مجلہ "حسينی تحريك" كے جديد شماروں كی اشاعت

22:53 - December 23, 2011
خبر کا کوڈ: 2243595
بين الاقوامی گروپ : آستان مقدس حسينی كے زير اہتمام مجلہ «النهضة الحسينية» فرانسيسی ، جرمنی ، انگريزی اور فارسی زبانوں میں شائع كر ديا گيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے خبر رساں ايجنسی "نون" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مجلہ حسينی تحريك كے مدير مسئول نے اس بارے بتايا : یہ مجلہ متنوع دينی ، تاريخی اور ثقافتی موضوعات پر اہل قلم كے تحقيقی مقالات پر مشتمل ہے ۔
الطالقانی نے آستان حسينی كی جانب سے شائع كیے جانے والے مختلف نشريات كا ذكر كرتے ہوئے كہا : آستان مقدس حسينی كے نشريات مختلف زبانوں میں انٹرنیٹ پر بھی شايع كیے جاتے ہیں اور شائقين ان نشريات سے مطلع ہونے كے لیے انٹرنیٹ ایڈريس http://imhussain.com كی طرف مراجعہ كر سكتے ہیں ۔
ان مجلات كی اشاعت كا ہدف مختلف ممالك كے زائرين كو اسلامی اقدار سے آگاہ كرنا ہے ۔
920876
نظرات بینندگان
captcha