ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار دوپہر ساڑھے تين بجے انقرہ كی غازی يونيورسٹی میں واقع "كمال الدين كانفرنس ہال" میں شروع ہو جائے گا ۔
مركز تحقيقات كے سربراہ «غياثالدين آيتاش»؛ اسلامی جمہوریہ ايران كے انقرہ میں قونصلیٹ رضا «ابوالحسن خلج منفرد»؛ غازی يونيورسٹی كے سربراہ ، «رضا آيهان»؛ كے علاوہ «سينه ويزيون» اور «ميرزا رسول اسماعيلزاده»؛ اس سيمينار سے خطاب كریں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ كانفرنس كے اختتام پر مرثیہ خوان حضرات نوحہ خوانی بھی كریں گے اور آخر میں تبرك بھی تقسيم كيا جائے گا ۔
921258