كتاب "آموزش عقائد" كے روسی ترجمے كی اشاعت

IQNA

كتاب "آموزش عقائد" كے روسی ترجمے كی اشاعت

10:05 - January 17, 2012
خبر کا کوڈ: 2258328
فكر و علم گروپ : آيت‌الله‌العظمی محمدتقی مصباح يزدی كی كتاب آموزش عقائد كا روسی ترجمہ روس میں ايرانی قونصلیٹ كے تعاون سے شائع كر ديا گيا .
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب سالہا سال سے دينی مراكزمیں طالب علموں كے زير مطالعہ رہی ہے ۔
روسی مسلمانوں كی ضرورت كے پيش نظر محمد سلام مخشولف نے اس كا روسی میں ترجمہ كيا ہے جبكہ اسلامی مطالعات فاؤنڈيشن نے اس كی اشاعت كا اہتمام كيا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ مترجم شہيد مطہری كے متعدد آثار كا ترجمہ كر چكے ہیں اور انہیں ايران میں كتاب ايوارڈ سے بھی نوازا گيا ہے ۔
935336
نظرات بینندگان
captcha