امریکی پولیس کی جناب سے مسلمانوں کی توہین پر مشتمل فلم کی تقسیم

IQNA

امریکی پولیس کی جناب سے مسلمانوں کی توہین پر مشتمل فلم کی تقسیم

23:37 - January 28, 2012
خبر کا کوڈ: 2263666
بین الاقوامی گروپ : نیوریارک پولیس نے اپنے سپاہیوں کی تعلیم کے لیے مسلمانون کی توہین پر مشتمل "تیسرا جہاد" کے عنوان سے ایک فلم تقسیم کی ہے ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا ) نے فرانس سے نکلنے والے اخبار روزنامہ " لومونڈ" کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیویارک پولیس کے ایک ہزارسپاہیوں کے درمیان تقسیم کی جانے والی یہ توہین آمیز فلم جعلی کار بم دھماکوں ، نوجوانوں اور بچوں کو دی جانے والی پھانسی کے ساتھ ساتھ ان مسلمانوں کی تصویروں پر مشتمل ہے جن کو "اسلامی انتہا پسند دہشتگرد" کے عنوان سے متعارف کروایا گیا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ دوسری تصویرمیں ایک اسلامی ملک کا پرچم وائیٹ ہاؤس پر لہرایا گیا ہے ۔ پولیس حکام نےان جعلی تصویروں کے ذریعے اپنے سپاہیوں کے درمیان مسلمانوں کے چہروں کو مسخ کرنے کی کوشش کی ہے ۔
940822
نظرات بینندگان
captcha