ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا ) کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی معروف شخصیت اور غزہ کے جنگجو " فایز ابو شمالہ" نے "قس؛ یہودیوں کا دارالحکومت!" کے عنوان سے اپنے مقالے میں جسے اطلاع رساں ویب سائیٹ "المنار" نے شائع کیا ہے اس مطلب کی جانب اشارہ کرتے ہوئےلکھا ہے : صیہونی غاصب حکومت کی جانب سے مسلمانوں کے پہلے قبلے قدس شریف کو اپنے دارالحکومت کےعنوان سے معرفی کرنا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ اسرائیل اپنے قبضے میں اضافہ کی خاطر ایک مناسب موقع کی تلاش کے ساتھ ساتھ عربی اور اسلامی ممالک کو کمزور بھی دیکھنا چاہتا ہے ۔
937697