قرآن كے 30 ویں پارہ كا آفريقا كی چار مختلف زبانوں میں ترجمہ

IQNA

قرآن كے 30 ویں پارہ كا آفريقا كی چار مختلف زبانوں میں ترجمہ

23:24 - February 05, 2012
خبر کا کوڈ: 2269128
بين الاقوامی گروپ: اسلامی علوم ، تربيت و ثقافت آيسسكو كے تعاون سے افريقا كی چار مقامی زبانوں میں ترجمہ ہوا ہے۔
قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مصر كے روز نامہ "اليوم السابع" سے نقل كيا ہے كہ ادارہ آيسسكو كی جانب سے قرآن مجيد كے 30 ویں پارے كا افريقہ كی چار مختلف زبانوں "ولوف، سونگای، مندينگو، اور لوكندا" میں ترجمہ ہوكر منظر عام پر آچكا ہے۔
آيسسكو اس قدام كو سوڈان میں افريقن انٹرنيشنل يونيورسٹی كے تعاون سے اعلان كرتی ہے۔
اس رپورٹ كے مطابق اس سے پہلے بھی قرآن كے 30 پارے كا ترجمہ مختلف زبانوں ہوسيائی ، فولانی، سوماليا4ی، سواھيلی، ساور يورو میں ہوچكا ہے۔
946798
نظرات بینندگان
captcha