قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس" Palestine Info" ويب سائٹ سے نقل كيا ہے كہ تحريك حماس نے صیہونيوں كی طرف سے مسجد الاقصی پر حملہ، گويا كہ مسلمانوں كے خلاف جنگ ہے۔
حماس نے فلسطينيوں كی یہوديوں كے خلاف ثابت قدمی كی قدردانی كی اور فلسطينی عوام سے تقاضا كيا كہ ايك دوسرے سے اتحاد كرتے ہوئے مسجد الاقصی كی حمايت كریں۔
حماس نے عوام سے تقاضا كيا ہے كہ وہ فلسطين سے حمايت كا بھی اعلان كریں۔
صیہونی افواج نے ہفتہ كے دن سے بيت المقدس كو اپنے محاصرہ میں لے ليا ہے ۔ ليكن یہ فلسطينيوں كے ثابت قدم رہنے كے سبب ان كا یہ منصوبہ ناكام رہا۔
نيز علمائے فلسطين يونين نے بھی امت اسلامی سے تقاضا كيا ہے كہ مسجد الاقصی كو یہوديوں كے شكنجہ سے آزاد كرانے كيلئے ميدان عمل میں اتریں۔
952480