نائيجيریہ میں پہلے اسلامی بنك كا افتتاح

IQNA

نائيجيریہ میں پہلے اسلامی بنك كا افتتاح

22:15 - February 19, 2012
خبر کا کوڈ: 2277058
بين الاقوامی گروپ: حكومت كے ساتھ كافی مذاكرات كے بعد، كل 18 فروری كو نائيجيریہ میں پہلے اسلامی بنك "جائز" كا افتتاح ہوا۔
قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس " lesafriques "ويب سائٹ سے نقل كيا ہے كہ نائيجيریہ كے مركزی بنك كی طرف سے اجازت نامہ كو 9 ماہ گذر جانے كے بعد نائيجيریہ كے شہر ابوجا میں پہلے اسلامی بنك كا افتتاح ہوا۔
اس بنك كی طرف سے نائيجيریہ كے دو مزيد چھوٹے شہروں میں اپنی شاخ كا قيام كرے گا۔ تاكہ عوام كو سرمایہ كاری كی سہولت سے استفادہ كرسكیں۔
نائيجيریہ كے مركزی بنك كے مينيجر سانوسی لاميدو نے جولائی 2011ء میں اسلامی بنك كے افتتاح كی خبر دی تھی ليكن بعض غير اسلامی گروہوں كی رکاوٹوں وجہ سے اس كا افتتاح دير سے ہوا ہے۔
956030
نظرات بینندگان
captcha