اسلامی ممالك سے آشنائی كے لیے ويب سائیٹ كا افتتاح

IQNA

اسلامی ممالك سے آشنائی كے لیے ويب سائیٹ كا افتتاح

23:32 - February 26, 2012
خبر کا کوڈ: 2281287
بين الاقوامی گروپ : دبئی میں مقيم فرانسوی الاصل جوان " جبران حسنوی " نے اسلامی ممالك كے سفر كے دوران حاصل ہونے والے مشاھدوں اور تجربات كو اپنی ويب سائیٹ «www.muslimworldtour.com» پر نمائش کے لیے ركھا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «ajib» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ دنيا بھر كے اسلامی مملك كا دورہ كرنے والا یہ جوان ،مسلمانوں كے رہن سہن، عبادات ، آداب و رسومات كی فلمبندی كے بعد ان فلوں اور تصاوير كو اپنی ويب سائیٹ پر ركھتا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ اپنے سفر كے دوران مساجد ، مسلمانوں كے گھروں اور اسلامی ہوٹلوں میں قیام كرنے والے یہ جوان اپنے كيمرے كے ذريعے اسلام سے مربوط حقائق اور کرہ ارض میں بسنے والے مسلمانوں كے حالات و واقعات کی فلم بندی کے بعد اپنی ذاتی ويب سائیٹ پر براہ راست نمائش كے لیے ركھتا ہے ۔
959232
نظرات بینندگان
captcha