ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "فلسطين" نيوز ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ یہ ريلی تحريك جہاد اسلامی كے زير اہتمام "شتيلا" كيمپ میں منعقد كی گئی اس میں مختلف فلسطينی گروپوں نے شركت كی۔
ريلی میں جہاد اسلامی میں ہونے والے شہداء كيلئے نعرے لگائے گئے اور ان سے تجديد بيعت كرتے ہوئے شہداء كے راستے پر قائم رہنے كا عہد كيا گيا۔
ريلی كے شركاء نے صیہونی حكومت كے ہوائی حملوں كی بھی شديد مذمت كی۔
972118