جرمنی ؛ قرآن كريم مقابلوں كے چوتھے مرحلے كا انعقاد

IQNA

جرمنی ؛ قرآن كريم مقابلوں كے چوتھے مرحلے كا انعقاد

23:56 - March 29, 2012
خبر کا کوڈ: 2295735
بين الاقوامی گروپ : ہيمبرگ كے اسلامی مركز كی قرآنی سرگرمیوں كے سلسلے میں جرمنی كے مختلف شہروں سے تعلق ركھنے والے شہريوں كی موجودگی میں قرآن كريم مقابلوں كے چوتھے مرحلے كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق ہيمبرگ كے اسلامی مركز كی قرآنی سرگرمیوں كے سلسلے میں جرمنی كے مختلف شہروں سے تعلق ركھنے والے شہريوں كی موجودگی میں قرآن كريم مقابلوں كے چوتھے مرحلے كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
واضح رہے كہ یہ قرآنی مقابلے ۱۵۰ سے زائد اميدواروں اور قرآنی مباحث كے شوقين سينكڑوں افراد كی شركت كے ساتھ حفظ ، قرأت اور مفاہيم قرآن كريم (فارسی اور جرمن زبان میں) کے علاوہ اذان كے مختلف شعبوں میں نوجوانوں اور بڑی عمر كے دو گرپوں میں منعقد كیے گئے ہیں ۔
قابل ذكرہے كہ ان مقابلوں كی افتتاحیہ تقريب ۱۶مارچ ۲۰۱۲ء كو مختلف پروگراموں جيسے تلاوت قرآن ، قصيدے اور مذہبی ترانوں كے ہمراہ منعقد كی گئی ہے ۔
975294
نظرات بینندگان
captcha