قطر ؛ قرآن و حديث مقابلوں كے برتر افراد كی قدردانی

IQNA

قطر ؛ قرآن و حديث مقابلوں كے برتر افراد كی قدردانی

22:18 - April 12, 2012
خبر کا کوڈ: 2303385
بين الاقوامی گروپ: قطر كے دارالحكومت دوحہ میں 12 اپريل كی رات حفظ قرآن اور حديث كے مقابلوں میں برتر افراد كی قدردانی كی جائے گی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے قطر سے شائع ہونے والے اخبار "الرایۃ" سے نقل كيا ہے كہ یہ تقريب جوانوں كی سرگرميوں سے وابستہ ثقافت و آرٹ اور ميراث كی وزارت كے تعاون سے قطر اسٹیڈيم دوحہ میں منعقد ہوگی۔
قرآن و حديث كے مقابلوں كے كوارڈينیٹر سيد عبدالرحمن محمد الہاجری نے كہا ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد جوان نسل كو قرآن اور سنت نبوی سے آشنا كرانا اور انحراف اور گمراہی سے بچانا ہے۔
983286
نظرات بینندگان
captcha