اسلامك يونيورسٹی اسلام آباد میں ثقافتی ہفتے كا آغاز

IQNA

اسلامك يونيورسٹی اسلام آباد میں ثقافتی ہفتے كا آغاز

20:33 - April 17, 2012
خبر کا کوڈ: 2307080
بين الاقوامی گروپ: اسلامك يونيورسٹی اسلام آباد پاكستان میں 24 ویں ثقافتی ہفتے كا آغاز ايجوكيشن كميشن كے چئير مين كی موجودگی میں ہوا۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "The News" اخبار سے نقل كيا ہے كہ یہ ثقافتی ہفتہ ہر سال اسلامك يونيورسٹی میں منعقد ہوتا ہے اس كی افتتاحی تقريب میں حكومتی حكام كے علاوہ مختلف ممالك كے سفير بھی شركت كرتے ہیں۔
اس ہفتے كے ذيل میں ايك بين الاقوامی اسلامی نمائش كا بھی اہتمام كيا گيا ہے جس میں 42 ممالك كے مسلمان طلاب شركت كریں گے اور اپنے آرٹ كے فن پارے پيش كریں گے۔
987748
نظرات بینندگان
captcha