الجزائر كے حكومتی نمائندے نے قرآن كريم كی بے حرمتی كردی

IQNA

الجزائر كے حكومتی نمائندے نے قرآن كريم كی بے حرمتی كردی

23:04 - April 23, 2012
خبر کا کوڈ: 2311128
بين الاقوامی گروپ: الجزائر كے دارالحكومت الجزيرہ كی عدالت میں حكومتی نمائندے نے قرآن كريم كی بے حرمتی كی ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "sabr.cc" نيوز نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ اس انسپكٹر نے اپنے كاركن كے ذاتی سامان كی تفتيش كی۔ جب اس میں سے چھوٹا قرآن نكلا تو اس نے اسے زمين پر دے مارا اور توہين كی۔ اس حكومتی نمائندے كا یہ اقدام خلاف شرع و قانون ہے۔ جس كی الجزائر كے قانون میں بڑی سنگين سزا مقرر ہے قرآن كريم كی بے حرمتی بہت بڑا جرم ہے اس سے بدتر یہ ہے كہ كسی حكومت كا نمائندہ قرآن كريم كی بے حرمتی كرے۔
991871
نظرات بینندگان
captcha