ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "محيط" نيوز نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ مصر میں شيعہ تحريك كے سربراہ محمد غنيم نے یہ تجويز پيش كی ہے كہ شيعہ كميونٹی كی تعمير نو كا آغاز كيا جائے اور اس میں شيعہ جوانوں كی خدمات حاصل كی جائیں گی۔
انہوں نے شيعہ راہنماؤں سے درخواست كی ہے كہ اس شيعہ كانفرنس میں شركت كریں اور شيعہ قيادت كونسل كا فيصلہ كریں۔ محمد غنيم نے بتايا كہ اس كانفرنس كا نام "احيائے شيعت" ركھا جائے اور عوام كو دعوت دی جاتی ہے كہ اس میں شركت كریں۔ يادرہے كہ اس میں تمام شيعہ راہنما بھی شركت كریں گے۔
992694