بين الاقوامی گروپ : بحرين میں حالیہ سياسی تبديليوں کی وجہ حكومتی ترقی كے فقدان كے مقابل پر اسلامی شعور کا ہونا ہے اور ملک میں موجودہ بحران ،اسٹيبلشمنٹ كے خلاف بغاوت كا پيش خيمہ ثابت ہو سكتا ہے بعنی ايك جانب تو حكومت كی سرنگونی كے حوالے سے بحرينی عوام كے مطالبات اور دوسری جانب سياسی عمل میں عدم پيشرفت نے بحرين كے موجودہ صورت حال كو مزيد خراب كر ديا ہے ۔