گناہوں كی وجہ سے خطے میں انقلاب كا فتنہ برپا ہوا!

IQNA

گناہوں كی وجہ سے خطے میں انقلاب كا فتنہ برپا ہوا!

23:05 - May 06, 2012
خبر کا کوڈ: 2319781
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے مفتی عبدالعزيز آل شيخ نے اپنے گھٹيا بيان میں خطے میں آنے والے انقلابات يعنی بيداری اسلامی كے بارے كہا یہ گناہوں كا نتيجہ ہیں۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے كويت سے شائع ہونے والے اخبار "الرای" سے نقل كيا ہے كہ آل سعود كے وہابی مفتی عبدالعزيز نے آل شيخ كا دعوی كيا ہے كہ خطے میں سقوط كرنے والے جابر حكومتیں كا فتنہ گناہوں كی وجہ سے برپا ہوا ہے۔
انہوں نے كہا فتنے اور وحدت كو ختم كرنا حكومت سے سركشی مسلمانوں میں گناہوں كی وجہ سے ہے۔ اس اسلام نما سعودی عرب كا عالم ايسے حالات میں خطے میں آنے والے انقلابوں كے خلاف بيان دے رہا ہے جب كہ سعودی عرب كی جابر ظالم حكومت اپنی عوام كو ظلم و ستم كی چكی میں پيس رہی ہے۔ اس ملك میں سياسی يا انسانی حقوق كی سرگرمی انجام دينا ممنوع ہے۔ صوبہ قطيف كے مسلمانوں كو خاك و خون میں نہلا ديا ہے ان كے مسلمہ حقوق طلب كررہے ہیں۔ سعودی عرب كے درباری مفتی خطے میں موجود ڈكٹیٹر حكومتوں كے ساتھ بہت قريبی تعلقات ركھتے ہیں اس لئے ان مفتيوں نے سعودی عرب میں كسی قسم كے مظاہروں كو حرام قرار ديا ہے۔
1000884
نظرات بینندگان
captcha