ايران كی قرآنی خبررساں اجنسی ﴿ايكنا ﴾ نے لبنان سے شائع ہونے والے اخبار ﴿الانتقاد ﴾ سے نقل كيا ہے بحریں كے داراحكومت منامہ كے منطقہ ﴿الدراز﴾ میں مسجد امام صادق كے خطيب جمعہ اور بحرينی شيعوں كے رھبر آيتﷲ عيسی قاسم نے نماز جمعہ كے خطبوں میں كہا آج خليجی تعاون كونسل كے ركن ممالك سے محروم ہوگئے ہیں ۔ یہ اتحاد ظالموں اور تمام بين الاقوامی قوانين اور مقاصدوں كے خلاف ہے۔
آيت ﷲ عيسی قاسم نے كہا ملتوں كی رائے كو مدنظر نہ ركھتے ہوئے ان كی قسمتوں كے فيصلوں جيسے اقدامات انتہائی ظالمانہ اور تمام بين الاقوامی قوانين اور اخلاقيات كے خلاف ہے اس اتحاد میں ملتوں كی آزادی كا لحاظ نہیں دكھا گيا۔ حتّی كہ انھیں اعتراض كا حق بھی حاصل نہیں ہے۔ انہوں نے بحریں میں مساجد كی تخريب كی مذمت كرتے ہوئے آل خليفہ ايك اسلامی ملك میں مساجد كی تخريب پر فخر كرتے ہیں۔
1011228