ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے ﴿wanted in Rome ﴾ نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ اس نمائش میں عمان شہر كی قومی گيلری كے آثار جن میں عصر حاضر كے فنكاروں كے ممتاز فن پاروں كو پيش كيا گيا ہے ۔ اردن كی فائن آرٹس آف رائل سوسائٹی كی چيرمين وجدان بنت فواز الھاشمی جو اٹلی میں ۵ سال اردن كی سفير بھی رہی تھیں نے اعلان كيا ہے ۔ اس نمائش كی انتظامی كمیٹی نے نمائش كو منعقد كرنے كے لیے ۳ سال كوششیں كیں ۔
یہ نمائش ۱۰ جون تك جاری رہے گی ۔
1015161