ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "izhamburg" سے نقل كيا ہے كہ یہ تقريب ہفتہ 2 جون كو مقامی وقت كے مطابق شام 4 سے 7 بجے تك مسلمانوں اور علماء كرام كی موجودگی میں منائی جائے گی۔
اس مناسبت سے انگلينڈ میں اسلامی مركز اور مجمع جہانی اہل بيت (ع) نے بھی اتوار 3 جون كو "امام خمينی (رہ) كی قيادت پر غور" كے عنوان سے كانفرنس لندن میں منعقد ہورہی ہے۔
امام خمينی كی قيادت كا طريقہ، امام خمينی اور الٰہی اديان كے درميان تعلق، امام خمينی اور جوانوں، حكومت، اور عوام پر اثرات جيسے موضوعات ہیں جن پر اس تقريب میں تبادلہ خيال ہوگا۔
1016431